-
غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی سرگرمیاں معطل، صیہونی حکومت کا انخلاء کا حکم
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اس تنظیم کی سرگرمیاں معطل کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی سے ان علاقوں کے عوام پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
یمن کے علما کا ایران کی حمایت کا اعلان، مسلم ممالک سے مشترکہ مؤقف کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴یمن کی علمائے کرام کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے دفاع میں برادرانہ اور واضح مؤقف اختیار کریں۔
-
ایران کی یورپی یونین کے بے بنیاد فیصلے کی شدید مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اس غیرقانونی اور بے بنیاد فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر الزامات لگائے گئے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔
-
صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دی ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰اتوار کی رات اور پیر کی صبح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں پر تین مرحلوں میں چودہ بار فضائی حملے کیے ۔
-
صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے حالیہ بلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مختلف شہروں میں بیک وقت اور منظم دہشت گردی کرانے کی کوشش کی لیکن 48 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
جنرل اسمبلی میں صیہونی حکومت کی رکنیت معطل کرنے کےلئے عالمی سطح پر فیصلہ کن اقدام کرنے کا وقت آن پہنچا ہے : فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا مطالبہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹرنے صیہونی حکومت کی رکنیت معطل کرنے اور اس کے عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے زرعی شعبے کو شدید بحران کا سامنا ہے ؛ امریکی جریدے کا انکشاف
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ایک امریکی جریدے نے صیہونی حکومت کے زرعی شعبے کو درپیش شدید بحران سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس ؛ صیہونی فوجیوں کا انروا کے ہیڈکواٹر پر دھاوا
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے منگل کی صبح شیخ جراح محلے میں واقع فلسطینیوں کے ورک اینڈ ریلیف ایجنسی انروا کے کمپاؤنڈ کے اندر گھس کر وہاں کی تعمیرات کو منہدم کردیا۔