SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی استقامت نہیں رکنے والی: حماس

    صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی استقامت نہیں رکنے والی: حماس

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات سے ارضِ فلسطین کی آزادی اور اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے جاری فلسطینی استقامت و مزاحمت رکنے والی نہیں ہے۔

  • صیہونی جارحیت پر شام کا سخت انتباہ، دفاع کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے

    صیہونی جارحیت پر شام کا سخت انتباہ، دفاع کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹

    شامی وزارت خارجہ نے ملک پر اسرائیل کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں سبھی وسائل کے استعمال پر زور دیا ہے۔

  • شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا

    شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا

    مقبوضہ فلسطین دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    مقبوضہ فلسطین میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جس کے بعد صیہونی شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔

  • کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف

    کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

  • اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف

    اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    اسرائیل میں رہنے والے صیہونیوں کی بات کی جائے تو انہيں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد قصے اور داستانوں والی کوئی طاقت محسوس ہوتی ہے جس کے پاس غیر معمولی طاقت اور توانائی ہوتی ہے۔

  • شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    شامی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

  • غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران

    غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔

  • صیہونی درندوں کی چوری بھی سینہ زوری بھی۔ ویڈیو

    صیہونی درندوں کی چوری بھی سینہ زوری بھی۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں نے نہ صرف یہ کہ ایک فلسطینی کنبے کو زبردستی اسکے مکان سے باہر کھدیڑ کے اُسے مسمار کر دیا بلکہ گھر کے مالکان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔

  • یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    ۲۱ minutes ago
  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS