-
صہیونیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
تیونس کے صدر پر قاتلانہ حملے میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے ملوث ہونے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات کا شاخسانہ، غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کو شہید، پانچ کو زخمی کیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 غیر قانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تارکین وطن کے لیے 800 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
-
سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔