SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی دہشتگردی

  • صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی

    صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ

    وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱

    مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔

  • شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔

  • حزب اللہ کا حیفا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے

    حزب اللہ کا حیفا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    لبنان کی تحریک استقامت نے حیفا پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کواسرائیل سے فورا نکل جانے کا مشورہ

    آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کواسرائیل سے فورا نکل جانے کا مشورہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر آسٹریلیا نے اپنے شہریوں سے فوری اسرائیل سے نکل جانے کو کہا ہے۔

  • غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی

    غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔

  • اسرائیل میں بلیک سنڈے لبیک یا نصراللہ کا نتیجہ

    اسرائیل میں بلیک سنڈے لبیک یا نصراللہ کا نتیجہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶

    عسکری امور کے مبصرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اس قسم کے مہلک حملے کا اس سے قبل ہم نے مشاہدہ نہیں کیا تھا۔

  • عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ

    عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔

  • ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر

    ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ مناسب جواب دے گا۔

  • سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ

    سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
    غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
    ۹ hours ago
  • صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
  • عرب ممالک کی دولت فلسطینی عوام کا خون بہانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: انصاراللہ کے سربراہ
  • غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS