-
غزہ: پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں 15 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱غزہ میں ایک مکان اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷ایران کی ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔
-
طوفان الاقصی ایک سال مکمل: اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اہم اعتراف
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
بیروت پر اسرائيلی جارحیت:42 دنوں میں 800 بچے شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵یونیسف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی انتباہات کو نظرانداز کر رہی ہے کہا کہ اسرائیل نے گیارہ دنوں کے اندر سو سے زیادہ لبنانی بچوں کو شہید کیا ہے۔
-
اسرائیل کا شام میں ڈرون حملہ متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵صہیونی فوج نے شام میں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نہ ہتھیار نہ جنگ، امن پسندی سادہ لوحی نہیں: کینیڈا اور جرمنی کے مظاہرین کا نعرہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴کینیڈا اور جرمنی کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے غاصب صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران تیرا شکریہ، مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا: پاکستان کے سابق صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
غاصب اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے گذشتہ دو ماہ کے دوران اس اسرائیلی حکومت کے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کا ایک ضروری اور مناسب جواب ہیں۔