-
جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور شام پر بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲پاکستان کی سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ایک اجلاس میں شام کی وحدت، ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴غزہ پر بدھ کی رات سے آج صبح تک وحشیانہ حملوں میں تقریبا پچاس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
شام کیسے آزاد ہو گا؟ رہبر انقلاب اسلامی نے بتا دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰حسینیہ امام خمینی (رح) میں زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، مسلح گروہ خاموش تماشائی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹غاصب اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی جارحیت اورحملوں سے شام کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین اور شام سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: پاکستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷پاکستان نے شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کے انخلا کا مسئلہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔