SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • واہ رے درندگی، نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش

    واہ رے درندگی، نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے نئے جرائم کا انکشاف کیا ہے۔

  • غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کی گولہ باری

    غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کی گولہ باری

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    غزہ کے کئی علاقوں پر اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر گولہ باری کی ہے۔

  • غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ

    غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔

  • نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت + ویڈیو

    نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت + ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳

    صیہونی دار الحکومت تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیل نے عرب امارات کو دھوکہ دے دیا

    اسرائیل نے عرب امارات کو دھوکہ دے دیا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کو ایف - 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی ۔

  • نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...

    نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵

    متحدہ عرب امارات، صیہونی حکومت کے ساتھ سازش اور فلسطینی امنگوں سے خیانت کرنے کے بجائے، خاموش ہی رہے تو بہتر ہے کیونکہ اس خیانت کے لئے جوبھی توجیہ پیش کی گئی، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صیہونی حکومت پوری طاقت کے ساتھ ان کو مسترد کر دیتی ہے۔

  • اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں: حزب اللہ

    اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں: حزب اللہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • اسرائیلی مظاہرے، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو

    اسرائیلی مظاہرے، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • فلسطین کے اسکولی بچے کی تفتیش+ ویڈیو

    فلسطین کے اسکولی بچے کی تفتیش+ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸

    سوشل میڈیا پر فلسطین کے ایک اسکولی بچے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کو اسرائیلی فوجی ہراساں کر رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

    صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۶ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS