-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مختصر داستان+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔
-
انتہا پسند صیہونیوں نے اپنی پولیس کی ناک میں دم کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸اسرائیلی پولیس نے جمعے کی صبح بنی باراک نامی بستی کی ناکہ بندی کر دی ہے کیونکہ وہاں بسنے والے انتہا پسند صیہونی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نافذ سخت احکامات پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
صیہونی وزیر صحت بھی کورونا کا شکار
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶صیہونی حکومت کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے مرکز رام اللہ میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
اسرائیلیوں کو اب پتہ چلا کہ محاصرہ اور ناکہ بندی کیا ہوتی ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسرائیل کے ایک سینئر صحافی اور مقالہ نگار جدعون لیوی نے ہارٹض اخبار میں اپنے مقالے میں لکھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی حکومت جو اقدامات کر رہی ہے اس سے ہمیں یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی کرکے وہاں کے رہنے والوں کی زندگي کس طرح جہنم بنا دی ہے۔
-
فلسطینی شہید کے جسد کی صیہونیوں نے کی بے حرمتی- ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا اور پھر اس کے جسد خاکی کو ایک بڑے کرین کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف دنیا سراپا احتجاج + ویڈیوز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا