SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔

  • افغان پائلٹ طالبان کی ہٹ لسٹ پر

    افغان پائلٹ طالبان کی ہٹ لسٹ پر

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵

    حالیہ مہینوں میں کم از کم سات پائلٹس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ۲۰ برسوں کے قتل و غارتگری کے بعد امریکی وزیرجنگ کا بیان، افغان تنازعے کے حل کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے

    ۲۰ برسوں کے قتل و غارتگری کے بعد امریکی وزیرجنگ کا بیان، افغان تنازعے کے حل کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    امریکی وزیر جنگ "لوائڈ آسٹن " نے کہا ہے کہ افغان تنازعے کے حل کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے۔

  • ایران کی سرحدیں مکمل طور پر پُرامن ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی سرحدیں مکمل طور پر پُرامن ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملی سرحد پر امن و امان قائم ہے اور وہاں کسی قسم کی بدامنی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

  • بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے: پاکستانی وزیر خارجہ

    بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے: پاکستانی وزیر خارجہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں بین الافغان اجلاس کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

  • سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی

    سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔

  • بین الافغان مذاکرات ہی بحران کا حل ہے

    بین الافغان مذاکرات ہی بحران کا حل ہے

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور طالبان کا آمنا سامنا۔ ویڈیو

    سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور طالبان کا آمنا سامنا۔ ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    ایران افغانستان سرحد سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ طالبان نے گزشتہ روز ایران کی سرحد سے ملے اسلام قلعہ کسٹم ہاؤس کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین تجارتی لین دین کا سلسلہ رک گیا ہے۔ اس موقع پر ایرانی فورسز کے ساتھ طالبان کا آمنا سامنا بھی ہوا۔ دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ کچھ افغان فوجیوں نے طالبان کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ایران کی سرحد میں داخل ہو کر پناہ لی ہے۔

  • ایران کے ساتھ ملی سرحدی گزرگاہ اسلام قلعہ پر طالبان کا قبضہ

    ایران کے ساتھ ملی سرحدی گزرگاہ اسلام قلعہ پر طالبان کا قبضہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    طالبان نے ایران افغانستان مشترکہ سرحد پر واقع گزرگاہ اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • بین الافغان مذاکرات ہی افغانستان کے بحران کا واحد حل ہے: ایران

    بین الافغان مذاکرات ہی افغانستان کے بحران کا واحد حل ہے: ایران

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    جنوبی ایشیا کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جتنے بھی مسائل و مشکلات جاری ہیں وہ اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی یقینی شکست کا نتیجہ ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۳ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS