-
افغانستان میں طالبان کے مزید باون افراد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵افغانستان کی فوج کی تازہ ترین کارروائی میں طالبان کے باون افراد ہلاک ہوگئے-
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -
-
طالبان کے ہاتھوں افغان علما کی ٹارگٹ کلنگ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶افغان طالبان نے گزشتہ سال کے دوران ملک کے چودہ صوبوں میں اٹھائیس علمائے کرام کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳افغانستان کے صوبے کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے۔
-
طالبان کے خلاف افغان فورسزکی کامیاب کارروائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
افغانستان: فوج کے فضائی حملے میں درجنوں طالبان ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے قندھار کے علاقے ارغنداب میں افغان فضائیہ کے حملے میں طالبان گروہ کے سینتالیس عناصر ہلاک ہو گئے-
-
طالبان کو منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲طالبان کو افغانستان میں 2018 اور 2019 میں منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے خوست کے ہوائی اڈے میں واقع غیر ملکی فوجی ٹھکانے کو لگاتار دوسری رات بھی اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 24 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲افغانستان میں ہونے والے دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تشدد میں اضافے اور امن کے عمل کو تعطل سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے طالبان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔