-
افغانستان، حکومت جنگ بندی کی خواہشمند، طالبان کا انکار
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغانستان کی اعلی قومی امن کونسل کے چیئرمین نے ملک میں جنگ بندی کے بدستور جاری رہے پر تاکید کی ہے۔
-
افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱افغانستان کی حکومت نے قطر معاہدے کے تحت طالبان کے مزید قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان، مزید 2000 طالبان قیدی رہا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵افغانستان کے صدر نے مزید 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی، پاکستان نے کیا خیر مقدم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
طالبان نے 3 روزہ جنگ بندی کا کیا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲طالبان نے عید سعید فطر کے موقع پر کل رات 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
امریکہ نے عمران خان کی حکومت سے بھی ڈومور کا مطالبہ کردیا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں اس لئے کہ امریکہ کسی کا بھی دوست نہیں ہے۔
-
پروان کی مسجد پر حملہ ہم نے نہیں کیا: طالبان
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱طالبان کاکہنا ہے کہ پروان کی مسجد پر حملہ ہم نے نہیں کیا۔