-
افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
-
افغانستان: مدرسے پر بمباری، 25 طالبان ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب اور طالبان کے گہرے اور قریبی تعلقات
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸امریکہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکتا ہے۔
-
افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات مسترد
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
افغانستان پر طالبان کا قبضہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
روس کی جانب سے امریکی الزامات مسترد
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸روس نے افغانستان میں طالبان کی حمایت کرنے اور انہیں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
افغان امن کونسل کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱افغانستان کی اعلی امن کونسل نے طالبان کو انتباہ دیا ہے کہ اس گروہ نے اگر کابل حکومت سے مذاکرات نہیں کئے تو قطر میں اس گروہ کا سیاسی دفتر بند کرا دیا جائے گا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 افراد ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان پرکابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے دباؤ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲پاکستان کی قومی سلامتی کےمشیرلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں۔