-
طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ پولیس فائرنگ سے 2 حملہ آور اور بعض اطلاعات کے مطابق 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغان صدر کی طالبان کو مذاکرات کی پیشکش
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں قیام امن کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے متعدد عناصر کی ہلاکت
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴افغان ذرائع نے شمالی افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان گروہ کے سات افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو ایک طالبان ہلاک ساٹھ زخمی
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیوں میں سو سے زیادہ طالبان کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں
-
افغانستان میں خودکش حملہ متعدد ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷افغانستان میں آج ماہ رمضان کے پہلے دن ہی ایک خودکش حملے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔
-
افغان فوج کے اڈے پر طالبان کا حملہ گیارہ فوجی ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے شہر شاہ ولی کوٹ میں ایک فوجی اڈے پر حملے میں کم سے کم گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں : سنی اتحاد پاکستان
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں ۔
-
افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔