-
سعودی سفارتخانہ بند نہیں ہوا ہے: طالبان کا دعوی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں سعودی سفارتخانے کے بند ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں منجملہ انھیں ملازمت اور تعلیم سے محروم کئے جانے پر امریکہ نے طالبان کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان نے امتحانات میں لڑکیوں کی شرکت پر پابندی کیوں عائد کی، وجہ سامنےآ گئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے داخلہ امتحانات میں شرکت پر پابندی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
ایرانی سفیر کی طالبان وزیرخارجہ سے ملاقات
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳افغانستان میں متعین ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایران کے کونسل جنرلوں کے ہمراہ کابل میں طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
-
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ سے سفیر ایران کی ملاقات،اہم مسائل پو ہوئی گفتگو
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور اہم مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔
-
انسانی مسائل کو سیاست سے جوڑا نہ جائے: طالبان
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو دی جانے والی انسان دوستانہ امداد کو سیاسی معاملات سے نہیں جوڑنا چاہئے۔