-
اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴افغانستان کی قومی پارلمینٹ کے اسپیکر عبدالرؤوف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی صورت میں طالبان کے خلاف جنگ پر مبنی صدر اشرف غنی کی اعلان کردہ پالیسی کی حمایت کریں گے کہ جب حکومت ، وزیر دفاع کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے پارلمینٹ میں پیش کرے اور قومی سلامتی کے ادارے کا سربراہ معین کرے-
-
پاکستان: صوبائی وزیر کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳پاکستان میں اقلیتی امور کے صوبائی وزیر کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی۔
-
حقانی نیٹ ورک نے کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کی: افغان حکومت کا الزام
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی منصوبہ بندی حقانی نیٹ ورک نے کی تھی۔
-
افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷افغانستان کی وزارت دفاع نے دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان گروہ کے اکتالیس افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے خلاف افغان فوج کا بڑا آپریشن
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷افغان فوج نے صوبہ جوزجان میں طالبان کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے جس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
صوبہ قندوز میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
افغانستان کے شہر قندوز میں فوج کا خصوصی دستہ تعینات
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر طالبان کے حملے اور شہر میں ان کے داخل ہو جانے کے خطرے کے پیش نظر افغان فوج کا خصوصی دستہ شہر میں تعینات ہوگیا ہے
-
طالبان نے ڈی ایس پی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) ہلاک ، جبکہ ان کے 2 محافظ زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکہ، 15 ہلاک، 30 زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵افغانستان میں ہونے والے بم کے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کی امریکہ اور افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶طالبان کے ایک کمانڈر نے افغان حکومت اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی ہے-