SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان: صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے ساتھ طالبان کی جھڑپ

    افغانستان: صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے ساتھ طالبان کی جھڑپ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶

    افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا ہے کہ طالبان کے افراد کی صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔

  • افغانستان: خودکش حملے میں چھے افراد جاں بحق متعدد زخمی

    افغانستان: خودکش حملے میں چھے افراد جاں بحق متعدد زخمی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸

    افغانستان کے صوبے پروان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئے۔

  • افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی

    افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر شیوہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے دو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: طالبان کے ساتھ جھڑپ میں چھے افغان پولیس اہلکار ہلاک

    افغانستان: طالبان کے ساتھ جھڑپ میں چھے افغان پولیس اہلکار ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰

    افغانستان کے شمال میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ جوزجان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں افغان پولیس کے چھے اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

  • پاکستان طالبان کا حامی: کابل حکومت

    پاکستان طالبان کا حامی: کابل حکومت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲

    حکومت اسلام آباد نے پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی جانب سے افغان طالبان کی حمایت کے الزامات کو مسترد کیا ہے

  • پاکستان کی جانب سے طالبان کی حمایت کی تردید

    پاکستان کی جانب سے طالبان کی حمایت کی تردید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰

    پاکستان نے افغان حکام کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ آئی ایس آئی افغانستان میں طالبان گروہ کی حمایت کرتی ہے۔

  • افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    افغانستان میں طالبان گروہ کے ترجمان نے ایک فوجی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲

    طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے ساتھ اپنے پاس موجود قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔

  • افغانستان میں طالبان نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    افغانستان میں طالبان نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸

    طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے-

  • افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک

    افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    افغانستان میں طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۹ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS