-
طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶ایسی حالت میں کہ افغانستان میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اندرون ملک کے علاوہ علاقائی و عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، اس ملک کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کو بھائی قرار دیتے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وطن اور ملک کے عوام کو نقصان نہ پہنچائیں اور افغانستان میں قیام امن میں بھرپور مدد کریں۔
-
طالبان کے ساتھ، افغان حکومت کے براہ راست مذاکرات کا امکان
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو توقع ہے کہ رواں مہینے کے آخر تک طالبان کے ساتھ اس کے براہ راست مذاکرات ہوں گے۔
-
افغان امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت کا امکان
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵افغان امن مذاکرات کا چوتھا دور تئیس فروری کو کابل میں ہوگا۔
-
طالبان کے حملوں میں چار افغان فوجیوں کی ہلاکت
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں کم سے کم چار افغان فوجی ہلاک ہوگئے -
-
مذاکرات کے لئے طالبان کی کوئی شرط منظور نہیں، حکومت افغانستان
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کی شرط کو مسترد کر دیا۔
-
افغانستان: طالبان کا صوبہ غزنی میں سیکورٹی فورس پر حملے کا دعوی
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲افغان طالبان نے صوبہ غزنی میں سیکورٹی فورس پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کر لیا گیا: پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲پاکستانی فوج نے چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان قیادت چارسدہ یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دے: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان قیادت سے چارسدہ یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کا بھاری جانی نقصان
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان فوج اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیوں میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو ئے ہیں۔