-
طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲افغان طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے طالبان کے ایک سرغنے کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
-
افغانستان کے تین شہروں پر طالبان کا قبضہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷افغانستان کے تین شہروں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں دو درجن سے زائد طالبان ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹افغان پولیس کے ایک آپریشن میں دو درجن سے زائد طالبان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ازبکستان
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف، وسطی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
امریکی ڈرون حملے میں بارہ طالبان ہلاک
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷امریکی ڈرون کے حملے میں طالبان کے بارہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک راہگیر ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا منصور داد اللہ دو گروپوں کی جھڑپ میں مبینہ طور پر ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳افغانستان میں طالبان کے ایک گروپ کے ایک اہم سرغنہ کی ہلاکت کی اطلا عات ہیں۔
-
عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہوں، افغان صدر
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے تعلق سے عوام کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا ہے۔