-
چین کے وزیر خارجہ کا دورۂ کابل، طالبان کے ساتھ مختلف موضوعات پر گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲چین، پاکستان اور قطر سمیت ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد اپنے وزیر کو افغانستان بھیجا ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں مارا گیا۔
-
طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔
-
دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
ڈیورنڈ لائن سمیت بعض مسائل پر پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے وزیردفاع نے پاکستان سے ملحقہ ڈیورنڈ لائن کا دورہ کیا
-
اقوام متحدہ کے مشن کی افغانستان میں ایک سال کے لئے مدت میں توسیع
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ لینے سے پرہیز کیا۔
-
امریکہ میں افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں معطل
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند کر دیئے گئے۔
-
افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰افغان عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے نتیجے میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کی بنا پر بچوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
-
طالبان نے تمام شرطیں پوری کیں ، اب تسلیم کیا جائے: امیرخان متقی
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے