-
افغانستان کے لئے سب سے بڑا امدادی پیکج
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ دوہزاربائیس میں افغانستان کے لئے دنیا کی سب سے بڑی انسان دوستانہ امدادی کارروائی انجام دی جائے گی جس میں دوکروڑ افراد کو امداد فراہم کی جائے گی ۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
طالبان اور امریکہ کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے۔
-
او آئی سی کا اجلاس اختتام پذیر، افغانستان کے لئے ایک امدادی فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۹پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں افغانستان کے حالات کے جائزے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی