SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • بین الاقوامی امداد کے لئے طالبان کی اپیل، کسی ملک کے لئے خطرہ نہ بننے کی یقین دہانی

    بین الاقوامی امداد کے لئے طالبان کی اپیل، کسی ملک کے لئے خطرہ نہ بننے کی یقین دہانی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    طالبان نے افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کے ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کا ملک کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہے۔

  • افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے

    افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔

  • افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس

    افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔

  • عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

    عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے

    اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳

    آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

  • انداز جہاں - افغانستان کی تازه ترین صورتحال

    انداز جہاں - افغانستان کی تازه ترین صورتحال

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2021

  • عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل

    عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔

  • سابق افغان صدر نے طالبان سے لویہ جرگہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا

    سابق افغان صدر نے طالبان سے لویہ جرگہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    افغانستان کے سابق صدر نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لویہ جرگہ تشکیل دینے پر راضی ہو جائے۔

  • بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا

    بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵

    طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں جرائم کے ارتکاب کے باعث متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی

    پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴

    پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۷ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS