-
افغان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے ایران کے نمائندے کابل پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے طالبان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے کابل پہونچے ہیں۔
-
کابل میں مظاہرہ، طالبان کو تسلیم کئے جانے کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شہریوں نے طالبان کو تسلیم کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان ثالثی کی تصدیق کردی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷افغان طالبان، حکومت پاکستان اور پاکستانی طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں۔
-
افغانستان، نوجوان کا سر عام قتل+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶افغانستان میں ایک نوجوان سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
افغانستان کے لئے ضروری ہندوستانی اشیا کی ٹرانزیٹ کی اجازت
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے مین کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے عزائم آشکار ہوئے، وسیع البنیاد حکومت کے عالمی مطالبے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی برادری کے مطالبے کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان کی غذائی اشیاء افغانستان پہنچانے میں پاکستان مدد کرے گا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان کے راستے ہندوستان کا گندم افغانستان برآمد کیا جائے گا۔
-
ہم پاکستان کو امریکی ہتھیار نہیں بیچ رہے: طالبان
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰طالبان نے امریکی اسلحے پاکستان کو فروخت کرنے کے دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
طالبان اپنی تصویر سنوارنے کے لئے کوشاں، جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲طالبان نے افغانستان میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اور مجرموں کو سخت خبردار کیا ہے۔