-
روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں جمع ہونے والے دہشت گرد، پڑوسی ملکوں کے لئے سیکورٹی مشکلات بڑھا سکتے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے کنڑ میں دھماکہ، صوبائی پولیس چیف کی موت
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کے صوبے کنڑ میں شیگل کے علاقے میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور متعدد طالبان عناصر زخمی ہو گئے۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
-
ترکی طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸کابل میں ترکی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی وزارت قانون کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 13/ 10/ 2021
-
امریکا اور یورپ کو طالبان کا انتباه
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی برادری سے افغان عوام کی فوری امداد کا راستہ تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں ’بوش بازار‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا، امریکہ کو پیغام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶کابل میں ’بوش‘ بازار کے نام کا بورڈ ہٹا دیا گیا۔
-
امریکہ اور یوروپ کو طالبان کا انتباہ، نیٹو کے دندناتے پھرنے کا دور گزر گیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے مغربی حکومتوں کو طالبان کی نو تشکیل حکومت کو کمزور کرنے کے انجام کا انتباہ دیا۔
-
طالبان کے نگراں وزیر خارجہ کی امریکا پر تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ