SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان میں امریکا کے خونی کھیل کا انکشاف

    افغانستان میں امریکا کے خونی کھیل کا انکشاف

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    روس کا کہنا ہے کہ امریکی فوج، دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہی ہے۔

  • امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان

    امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر امداد فراہم نہ کی گئی تو عبوری حکومت گر جائے گی اور پورے افغانستان میں افراتفری پھیل جائے گی۔

  • ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ

    افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔

  • طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست

    طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے کابل میں بعض ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں دنیا بھر کے ملکوں سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کی درخواست کی ہے۔

  • عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی

    عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

    حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    اسلام آباد حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

  • عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان

    عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ کابل میں خاتون مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ اور رپورٹروں کے کیمرے ضبط کر لئے جانے کی خبر ہے۔

  • طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو

    طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    طالبان نے دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    ۱۵ minutes ago
  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS