-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
ہمیں طالبان پر اعتماد نہیں، افغانستان سے باہر نکلنے کا عمل پیچیدہ ہے: مشیر امریکی صدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کابل ایئرپورٹ سے غیرملکی شہریوں کے اخراج کے عمل کو نہایت پیچیدہ اور خطرناک قرار دیا ہے۔
-
امریکی مداخلت کی وجہ سے افغانستان نے اچھے دن نہیں دیکھے: صدر مملکت رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان 500 سالہ تاریخی تعلقات، دونوں ممالک کیلئے ایک عظیم اور انتہائی قابل قدر سرمایہ ہے۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
امریکہ اور طالبان آمنے سامنے؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲افغان طالبان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
افغانستان، قومی پرچم رکھنے کی سزا+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰افغانستان کے تقریبا سبھی علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے اور انہوں نے دھیرے دھیرے اپنے پیر مضبوط کرنے شروع کر دیئے ہيں۔
-
پنجشیر علاقہ طالبان کے محاصرے میں+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴افغانستان کے پنجشیر علاقے کا طالبان نے محاصرہ کر لیا ہے جبکہ کچھ خبروں میں کہا گیا ہے کہ وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کی وادی پنجشیر میں لڑائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
گروپ سیون کا اجلاس اور طالبان کے خلاف پابندیاں لگانے کی کوشش
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہوجانے کے بعد برطانیہ اس گروہ کے خلاف پابندیاں لگوانے کے لئے گروپ سات کو رضامند کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔