-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو روزہ جنگ بندی پر اتفاق کی تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اسلام آباد نے افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے ساتھ 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگی۔
-
بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس امریکا کو نہیں دی جائے گی
-
افغانستان میں زلزلہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱افغانستان میں ایک بار پھر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ بتائی گئی ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰کئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانوی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نہتے افغان شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سو رہے تھے۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/07
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی، طالبان حکومت کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق افغان صدارتی محل ارگ میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملامحمدحسن اخوند کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا۔
-
افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔
-
افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔