SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں

    مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔

  • افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔

  • امریکی سینٹ میں افغانستان پر پیش کردہ بل میں طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

    امریکی سینٹ میں افغانستان پر پیش کردہ بل میں طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا۔

  • اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس

    اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔

  • دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے

    دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    پچاس لاکھ افغان شہری فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو چکے ہیں، یہ کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا۔

  • طالبان کی اپنی حکومت تسلیم کرنے کے لئے عالمی برادری سے اپیل

    طالبان کی اپنی حکومت تسلیم کرنے کے لئے عالمی برادری سے اپیل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹

    طالبان گروہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔

  • پاکستان چین اقتصادی تعاون میں افغانستان کی شمولیت کے لئے پاکستان کی کوشش

    پاکستان چین اقتصادی تعاون میں افغانستان کی شمولیت کے لئے پاکستان کی کوشش

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰

    اسلام آباد پاکستان چین اقتصادی تعاون کے منصوبے سی پیک میں افغانستان کی شمولیت کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔

  • پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی

    پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو

    افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔

  • عالمی برادری نے تاحال طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: روسی وزیرخارجہ

    عالمی برادری نے تاحال طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: روسی وزیرخارجہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ عالمی اداروں کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۹ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS