-
تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹بحیرہ عرب میں اٹھنے والے تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیار کرگیا
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیا کرگیا ہے اور پاکستان وہندوستان کے محکمہ موسمیات نے چھٹا الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
چین: ریت کے طوفان سے زندگی مفلوج
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت ملک کے متعدد صوبوں میں ریت کے شدید ترین طوفان سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
امریکہ میں ’’سیلی‘‘ نے تباہی مچا دی ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵امریکی ریاستوں جارجیا فلوریڈا، ایلاباما اور جنوبی و شمالی کیرولینا میں سیلی نامی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ دسیوں ہزار افراد کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے جبکہ قریب چار لاکھ مکانات و مراکز، بجلی کے گھمبے گر جانے کے سبب پاور سپلائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ طوفان کے دوران شدید بارشوں اور سمندری پانی کی سطح اٹھ جانے کے سبب علاقوں میں پانی بھر آیا۔ اب تک کم از کم ایک کے مرنے کی خبر ہے۔ تباہی اس قدر وسیع ہے کہ پورا خطہ ایک جنگ زدہ علاقہ معلوم ہونے لگا ہے۔
-
طوفان کے نتیجے میں امریکہ میں 5 لاکھ لوگ بجلی سے محروم
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰امریکہ میں آنے والے سالی طوفان کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
-
کیم جونگ اون نے طوفانی دورہ کرکے ساری قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اپنے ملک کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
کورونا اور طوفان ہی کیا کم تھے، آگ بھی بھڑک اٹھی! ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷اس وقت امریکی حکومت بیک وقت کورونا وائرس، سمندری طوفان، جنگلات کی آتشزدگی اور ملک گیر نسل پرستی مخالف عوامی تحریک سے روبرو ہے۔