-
ہندوستان، امفان طوفان نے مغربی بنگال میں تباہی مچادی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امفان طوفان سے وسیع پیمانے پر تباہی و بربادی آئی ہے۔
-
امریکہ میں آیا بھیانک ٹارنیڈو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲امریکی ریاست اوکلاہوما میں آیا بھیانک ٹارنیدو
-
امریکا میں شدید طوفان، بائیس افراد لقمہ اجل بن گئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
امریکہ میں طوفان کی تباہی، ۲۲ جاں بحق ۔ ویڈیو+تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲امریکی ریاست ٹینیسی کے نیشویلے علاقے میں منگل کے روز زبردست طوفان آیا جس کے نتیجہ میں کم از ۲۲ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیکڑوں مکانات یا مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں یا انہیں بھاری نقصان پہونچا ہے۔ علاقے میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متأثر ہوا ہے۔ گمان کیا جا رہا ہے کہ اس بھیانک طوفان کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
امریکہ میں طوفان 22 افراد ہلاک، مکانات تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
ہاروی طوفان کی تباہ کاریاں + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ہاروی طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
کیار طوفان کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی زیر آب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴بحیرہ عرب میں اٹھنے والے سمندری طوفان کیار کے نتیجے میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طغیانی کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
جاپان میں سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے۔