-
چین میں آیا طوفان، ۶ ہلاک، ۲۰۰ زخمی! ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹شمال مشرقی چین میں آنے والے بھیانک طوفان (ٹارنیڈو) نے کم از کم چھے کی جان لی اور ۲۰۰ افراد کو زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ہندوستان میں فانی طوفان سے اب تک 16 افراد ہلاک ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲ہندوستان میں فینی طوفان سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھونیشور کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین شدید ہواؤں کی وجہ سے گر گئی۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی عراق میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱جنوبی عراق میں آنے والے مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ مکانوں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
نیپال میں طوفان 35 افراد ہلاک 600 زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان 700 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔
-
زمبابوے و موزمبیق میں طوفان سے تباہی 215افراد ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔