SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طوفان

  •  دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اور طوفان

    دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اور طوفان

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اورطوفان سے معمول کی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئیں۔

  • امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک

    امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵

    امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔

  • نائجیریا میں طوفان سے تباہی، 10 بچے جاں بحق 200 گھر تباہ

    نائجیریا میں طوفان سے تباہی، 10 بچے جاں بحق 200 گھر تباہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    نائجیریا میں آنے والے شدید طوفان نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔

  • برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک

    برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔

  • طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر

    طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    ان دنوں برطانیہ میں یونیس نامی ایک بھیانک طوفان آیا جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا جبکہ لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ اس درمیان ایک نادر ویڈیو یورپ ہی سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب نامی ایک طوفان اپنی گھر کی چھت پر چڑھے ایک شخص کو اپنے ساتھ اڑا لے گیا۔

  • فلپائن ميں طوفان نے تباہی مچا دی+ ویڈیوز

    فلپائن ميں طوفان نے تباہی مچا دی+ ویڈیوز

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • فلپائن کے طوفان میں 75 ہلاک

    فلپائن کے طوفان میں 75 ہلاک

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    فلپائن میں تباہ کن طوفان رائے سے کم سے کم پچھتر افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو

    امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴

    امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔

  • امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی

    امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس میں اب تک کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر

    ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳

    ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
    غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
    ۳۴ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
  • کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
  • امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS