-
فلپائن ميں طوفان نے تباہی مچا دی+ ویڈیوز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
فلپائن کے طوفان میں 75 ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰فلپائن میں تباہ کن طوفان رائے سے کم سے کم پچھتر افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس میں اب تک کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
ترکی، طوفان میں بچنے والے خوش قسمت شخص سے ملیں!!!
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی لیکن اس کی تباہی سے زندہ بچنے والے ایک خوش قسمت شخص کا ویڈیو وائرل ہوا۔
-
ترکی میں آیا بھیانک طوفان، چھتیں اڑیں، گاڑیاں الٹیں، پیڑ گرے...
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
شدید ہواؤں کے سامنے پست ہوا برطانیہ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹برطانیہ میں شدید طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔
-
یہ افسانہ نہیں، ہولناک ٹارنیڈو ہے!۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸عمان کے ساحلے علاقے میں شاہین نامی ایک ہولناک ٹارنیڈو نظر آیا جسے دیکھ کر کمزور دل انسان کو شاید غش ہی آ جائے۔ اس ٹارنیڈو کو بعض ذرائع ابلاغ نے ’’آخرالزمانی طوفان‘‘ کا نام دیا ہے۔
-
امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰امریکی ریاست لوئیزیانا میں آئیدا طوفان کے ایک ہفتے بعد بھی لاکھوں کی تعداد میں امریکی شہریوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک پنچانوے ارب ڈالے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا چکا ہے۔