-
شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶امریکہ کی مختلف ریاستوں منجملہ نیویارک میں شدید بارش، طوفان اور سیلاب سے ایک بڑا علاقہ زیر آب آ گیا جبکہ سیکڑوں مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ہزاروں گھروں کی بجلی بھی بحرانی صورتحال کے باعث منقطع ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تباہی انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی دیکھی نہیں تھی۔ اب تک کم از کم ۴۵ افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بحرانی حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
امریکہ میں طوفان اور سیلاب 48 افراد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں آنے والے طوفان اور سیلاب سے اب تک 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں آئیڈا طوفان کی تباہی۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶امریکی ریاست لوزیانا (Louisiana) کو خوفناک طوفان آئیڈا کا سامنا ہے جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ مقام پر رہنے اور احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔، اطلاعات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث قریپ پانچ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ویڈیو میں طوفان کی ہولناک شدت کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
آئیڈا طوفان نے تباہی مچادی دی 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴امریکی ریاست لوزیانا کے گورنر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
فلوریڈا کی 12 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو طوفان کے خوف کی وجہ سے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکی ریاست فلوریڈا میں ایلسا طوفان کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے
-
امریکا میں آیا ہولناک آخرالزمانی طوفان۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکی ریاست کنٹاکی میں آئے بھیانک طوفان کی ہے۔
-
ایک طوفان سے کویت کا ہائی وے ریگستان بن گیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸حال ہی میں کویت سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ریتیلے طوفان کے بعد وہاں کے ایک ہائی وے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مکمل طور پر ایک ریگستان کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ گاڑیاں ریت کے درمیان پھنس کر رہ گئی ہیں۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔