-
صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔
-
یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
استقامت کبھی بھی کمزور نہیں ہوسکتی، حزب اللہ لبنان
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ صفی الدین نے کہا ہے کہ استقامت کبھی کمزور نہیں ہوسکتی کیونکہ استقامت کو جب سنگین چیلنجوں کا سامنا تھا تو اس وقت بھی استقامت کمزور نہیں ہوسکی۔
-
اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
بائیکاٹ کا اثر، مشہور برانڈ زارا نے معافی مانگ لی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷بائیکاٹ مہم کے بعد انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرلی۔
-
غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے اسرائیل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر انجام دیئے گئے حملوں کے دوران 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، رہائشی مکان پربمباری میں شیرخواربچے سمیت 12 افراد شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غرہ کے مختلف علاقوں بالخصوص رفح اور خان یونس پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے