SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے

    اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کے اسّی فیصد باشندوں کو بے گھر کر دیا ہے۔

  • جنگ بندی میں توسیع پر حماس کیوں کر رہا ہے اصرار؟

    جنگ بندی میں توسیع پر حماس کیوں کر رہا ہے اصرار؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ ہم جنگ بندی میں مزید 4 دن کی توسیع کے لیے تیار ہیں۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کا جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ

    غاصب صیہونی فوجیوں کا جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)

    جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان مغربی کنارے میں واقع جنین شہر اور پناہ گزیں کیمپ میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

  •  نیوز ڈیسک، منگل 28 نومبر

    نیوز ڈیسک، منگل 28 نومبر

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2023

  • یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

    یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔

  • صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان

    صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملے نے اس حکومت کے جھوٹے رعب و دبدبے کو خاک میں ملا دیا

    صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملے نے اس حکومت کے جھوٹے رعب و دبدبے کو خاک میں ملا دیا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف

    طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زیادہ فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS