• طیارہ جو شہید قاسم سلیمانی کو جائے شہادت تک لایا ۔ ویڈیو

    طیارہ جو شہید قاسم سلیمانی کو جائے شہادت تک لایا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اُس طیارے کو دکھایا گیا ہے جو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے آخری سفر پر عراق کے دارالحکومت بغداد لے کر پہونچا۔ اس طیارے سے اترنے کے کچھ ہی دیر بعد امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ نشانہ بنا کر شہید کر دیا تھا۔ یہ تلخ واقعہ رواں سال کے آغاز میں تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔

  • افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک

    افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ

    اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

  • روس کا مال بردار طیارہ حادثے کا شکار

    روس کا مال بردار طیارہ حادثے کا شکار

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    روس کا دیوہیکل مال بردار طیارے کے انجن کریش لینڈنگ کے با‏عث بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔

  • امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت

    امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    امریکی فوج کا ایک T-6B Texan II طیارہ آلاباما کے ایک رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹوں کی موت ہو گئی۔

  • یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک

    یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو

    یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔

  • امریکہ میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵

    امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ پر چین کی تنقید اور انتباہ

    امریکہ پر چین کی تنقید اور انتباہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴

    حکومت چین نے امریکہ کی جانب سے دیگر ممالک کے طیاروں کے الیکٹرانک کوڈ سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر تنقید کی ہے۔