-
طیارہ حادثے پر ایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ایران میں یوکرین کے سفارتخانے نے تکنیکی خرابی کو طیارے کے گرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
تباہ ہونے والے طیارے کے تمام 176 مسافر اور عملے کے افراد جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا ہے۔
-
امریکہ: 2020 میں پہلا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵امریکی ریاست کنساس میں سال نو کا جشن منا کر مسافروں کو واپس لانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں طیارہ گرکر تباہ 5 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹امریکی ریاست لوویزیانا میں موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
JF-17 تھنڈر پاک چین دوستی اورتعاون کی مثال
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جناب یاؤژنگ اور ایوی ایشن انڈسٹریز آف چائنہ (AVIC) کے نائب صدر مسٹر یاؤ زاؤپنگ نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
-
قزاقستان میں طیارہ حادثہ ، پندرہ افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴قزاقستان میں مسافر بردار جہاز گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ 14 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانی طیارہ حادثے کا شکار
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ایران کا ایک طیارہ آج صبح سبلان کے پہاڑی سلسلے میں گر گیا ۔
-
کینیڈا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام مسافر ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
چلی میں فوجی طیارہ گرکر تباہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹیکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ، طیارے میں 35 فوجی اہلکاروں سمیت 38 مسافر سوار تھے۔