SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارہ

  • امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک

    امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶

    امریکا اور فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 15 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

  • امریکا میں ایک اور طیارہ تباہ 12 ہلاک و زخمی

    امریکا میں ایک اور طیارہ تباہ 12 ہلاک و زخمی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    امریکہ میں مسافر بردار طیارہ گرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔

  • کینیڈا میں طیارہ حادثے کا شکار،7 افراد ہلاک

    کینیڈا میں طیارہ حادثے کا شکار،7 افراد ہلاک

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    کینیڈا کے اونتاریو میں چھوٹا ہوائی جہاز حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو بچوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔

  • امریکا میں ایک اور طیارہ زمین بوس، 3 افراد ہلاک

    امریکا میں ایک اور طیارہ زمین بوس، 3 افراد ہلاک

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔

  • جب پرواز کے دوران طیارے سے آگ نکلنے لگی + ویڈیو

    جب پرواز کے دوران طیارے سے آگ نکلنے لگی + ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶

    پرواز کے دوران جب طیارے میں آگ لگ گئی تو مسافروں کا کیا حال ہوا۔

  • کانگو میں مسافرطیارہ گرکر تباہ 29 افراد ہلاک

    کانگو میں مسافرطیارہ گرکر تباہ 29 افراد ہلاک

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷

    افریقی ملک کانگو میں ایک مسافر بردار طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکا میں 2 طیارے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    امریکا میں 2 طیارے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵

    امریکا میں دو مختلف واقعات میں مسافر بردار چھوٹے طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

  • امریکی طیارہ تباہ پائلٹ ہلاک

    امریکی طیارہ تباہ پائلٹ ہلاک

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    امریکہ میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو

    ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    یٰسین نامی یہ پیشرفتہ مشقی طیارہ ایران کی فضائیہ اور ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے مل کر ذیزائن اور تیار کیا ہے۔ اس طیارے کو پیشرفتہ جنگی مشق کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایران میں تیار ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی اور مشقی طیارہ ہے۔

  • یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی

    یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    ایران کے وزیردفاع نے جدید ترین "یاسین جیٹ طیارے " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۴ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS