ایرانی طیارہ حادثے کا شکار
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359585-ایرانی_طیارہ_حادثے_کا_شکار
ایران کا ایک طیارہ آج صبح سبلان کے پہاڑی سلسلے میں گر گیا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran
  • ایرانی طیارہ حادثے کا شکار

ایران کا ایک طیارہ آج صبح سبلان کے پہاڑی سلسلے میں گر گیا ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے اعلان کے مطابق علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک طیارے کو گرتے ہوئے دیکھا۔ طیارے کے سقوط کر جانے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ مگ 29  تربیتی، عسکری تھا جس میں دو افراد سوار تھے اور اس نے تبریز سے اڑان بھری تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔