-
ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔
-
یمن پر امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ کی بمباری 1 یمنی شہری شہید 9 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ نے یمن کے صنعا اور حدیدہ شہروں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
امریکا میں شدید برفباری، 24 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
پاکستانی فوج کا طیارہ حادثے کا شکار، حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹تربیتی طیارے کا ملبہ رن وے کے قریب موجود ہے جسے سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔
-
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
-
مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔