-
ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ، جس میں انتیس افراد سوار تھے، چنئی سے پورٹ بلیئر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کے حملے کی اٹھائیسویں برسی
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰آج بارہ تیر تیرہ سو پچانوے ہجری شمسی مطابق دو جولائی دو ہزار سولہ عیسوی بندرعباس سے دوبئی جانے والے ایران کے مسافر طیارے ایئربس پر امریکی بحری بیڑے کے میزائل حملے کی اٹھائیسویں برسی ہے۔
-
ہندوستان میں تیار کیا جانے والا ہلکا لڑاکا طیارہ ہندوستانی فضائیہ میں شامل
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰ہندوستان میں مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے طیارے تیجس نے جمعے کو ہندوستانی فضائیہ میں باقاعدہ شمولیت حاصل کرنے کے بعد پہلی بار باضابطہ طور پر پرواز کی۔
-
طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے طیارہ مار گرائے کے معاملے پر روس سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔
-
سنگاپور، ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲سنگاپور ایئرلائنز کے ایک طیارے میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
-
ایران ایئر اور بوئنگ کے درمیان طیاروں کی فروخت کا سمجھوتہ طے پاگیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ایران کی قومی ایئر لائن ھما اور امریکہ کی بوئینگ کمپنی نے نئے طیاروں کی فروخت کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
لاپتہ مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲مصری حکام نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ مہینے لاپتہ ہونے والے مصری مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔