-
نائجیریا، ڈاکوؤں نے فوجی طیارہ مار گرایا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷نائیجیریا، شرپسندوں نے ملک شمالی علاقے فوجی مشن کے دوران جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر فضا میں ہی تباہ کردیا۔
-
سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ تباہ، ہلاکتیں 45 ہو گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 17 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 فوجی اہلکار سوار تھے۔
-
خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔
-
حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے 4 ڈرون تباہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کی فضا میں دھماکوں کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس بار حزب اللہ نےاسرائیل کے 4 ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳میانمار کا ایک فوجی طیارہ شہر ماندلی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
میانمار، فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰میانمار میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔