-
مختلف ملکوں کے نام جواد ظریف کا مراسلہ؛ امریکی بدعت خطرناک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے مختلف ملکوں کے نام اپنے مراسلے میں امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے مقابلے میں بھرپور اصولی اور قانونی اور ٹھوس موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
شام کے مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے: ایران
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام میں صدربشاراسد کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے آستانہ مذاکرات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔
-
یورپ نے امریکہ کے مقابلے کمزوری کا مظاہرہ کیا: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ نے امریکہ کے مقابلے کمزوری کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
-
امریکی اور صیہونی غاصبانہ قبضے پر ایران کا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےجولان کی پہاڑیوں کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے عرب ممالک کو متنبہ کیا کہ وہ جس قدر سستی کا مظاہرہ کریں گے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت غاصبانہ قبضے کو جاری رکھیں گے۔
-
ڈاکٹر جواد ظریف کا بحثیت وزیر خارجہ کام جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وزیر خارجہ جواد ظریف کے استعفے کو منظور نہیں کیا۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: جواد ظریف
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے لبنان اور شام کی فضائی حدود اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
-
ایرانی قوم خود پر انحصار کرتی ہے، محمد جواد ظریف
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا آغاز امریکہ و اسرائیل کے لئے خودکشی کے مترادف ہو گی۔
-
ایران کسی لیے خطرہ ہے نہ جنگ کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کسی سے جنگ نہیں چاہتا لیکن پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا۔