-
ریاض کے ہاتھوں مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کے تین سال پورے ہونے پر ریاض کے لئے مغربی ملکوں کے ذریعے ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید کی ہے
-
مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چابہار اور گوادر بندرگاہوں میں رابطہ ایران و پاکستان کے لئے اہمیت کا حامل، محمد جواد ظریف
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آزاد تجارت اور چابہار گوادر بندرگاہوں کے درمیان رابطے کو ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کا اہم اسٹریٹجک ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کو پانچ ارب تک پہنچانے پر متفق
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات سفارتی سطح تک محدود نہیں ہیں بلکہ ان تعلقات کی جڑیں مشترکہ اقدار میں پیوست ہیں جن کی بنا پر سیاسی اختلافات سے ان تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑ سکتا۔
-
ناجائز قبضہ جاری نہیں رکھا جا سکتا، محمد جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمین پر ناجائز قبضہ مسلسل جاری نہیں رکھا جا سکتا۔
-
استحصال ںظام اور پالیسی دیر پا نہیں : ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمینی پر ناجائز قبضے کا تسلسل پائیدار نہیں ہوتا۔
-
فرانسیسی وزیرخارجہ کا دورہ تہران، بعض یورپی ملکوں کے رویّے پر ایران کی تنقید
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف سیاسی نعرہ ہے
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
-
مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔