-
عالمی روٹ پر ایرانی طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
-
یمن کے خلاف جرائم میں امریکہ و برطانیہ بھی شریک، محمد جواد ظریف
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جرائم میں خود کے شریک ہونے پر پردہ ڈالنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں جارحین کی حمایت
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
-
ایران علاقے کا امن ترین ملک ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
-
ایران علاقے کا امن ترین ملک
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون پر ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ انھوں نے اسی طرح جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے لئے امریکی شرائط کے بارے میں کہا کہ کسی کثیر فریقی معاہدے کے کسی ایک فریق کو شرائط معین کرنے کا حق نہیں ہوتا۔
-
داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
ایران خطے پر اپنی بالادستی نہیں چاہتا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں اور ان کے علاقائی اتحادی اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ ایران خطے پر اپنی بالادستی کا نہیں بلکہ خطے کو طاقتور بنانے کا خواہاں ہے۔
-
ایران علاقے کا سب سے پرامن ملک ہے، محمد جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا سب سے پرامن اور طاقتور ملک ہے۔
-
کویت میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کویت میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔