SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  • امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران

    امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران

    اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

  • ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ

    ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔

  • ایران جنگ بھڑکانے والوں کو سبق سکھائے گا: جواد ظریف

    ایران جنگ بھڑکانے والوں کو سبق سکھائے گا: جواد ظریف

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کوئی جنگ نہیں چھیڑے گا لیکن جنگ کی آگ بھڑکانے والوں کو سبق ضرور سکھائے گا۔

  • امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ

    امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    مجید تخت روانچی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر پیغام میں ایران کےخلاف امریکی پابندیوں کو کورونا سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ طور پر عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

  • پابندیوں کی وجہ سے ایران کے طبی عملے کی ضروریات

    پابندیوں کی وجہ سے ایران کے طبی عملے کی ضروریات

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ملک کے طبی عملے کی انتہائی ضروری اشیاء کی ایک فہرست جاری کی ہے۔

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔

  • یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف

    یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے وعدوں پر عملدرآمد کرنے کو مسائل کے حل کا واحد طریقہ قرار دیا.

  • فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو

    فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے حماس کے سربراہ اور اسی طرح جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں سینچری ڈیل کی مخالفت میں فلسطینی قوم اور رہنماؤں کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی چوتھی ملاقات

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی چوتھی ملاقات

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS