-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۶نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (9)
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/15
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (7)
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/13
-
اردو اور فارسی ادب پر انقلاب عاشورا کے اثرات - خانہ فرہنگ ایران میں نشست
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے
-
ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔