SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی ادارۂ صحت

  • پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔

  • برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک

    برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔

  • کورونا  کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا

    کورونا کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • کورونا وائرس سب کو اپنی گرفت میں لے گا : ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    کورونا وائرس سب کو اپنی گرفت میں لے گا : ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد ہر ہفتے دوگنا بڑھ رہی ہے -

  • چین کا کمال ... کرونا کے بعد زبردست معاشی ترقی

    چین کا کمال ... کرونا کے بعد زبردست معاشی ترقی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ

  • روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا: عالمی ادارۂ صحت

    روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا: عالمی ادارۂ صحت

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔

  • کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم

    کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸

    عالمی ادارہ صحت  نے کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا

    ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

  • یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے عمل پر تنقید

    یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے عمل پر تنقید

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    عالمی ادارہ صحت کے یورپی شعبے نے یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے سست رفتار عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے اور اس راہ میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے

    ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS