-
علما دشمنان اسلام سے اپنی وابستگی ختم کریں، حجت الاسلام شہریاری
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ علما کو چاہئے کہ ظالم اور اسلام دشمن حکومتوں سے وابستگی قائم کرنے سے پرہیز کریں۔
-
امریکہ کو اقتصادی برتری ختم ہونے کا خوف ستانے لگا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲جوبائیڈن نے دنیا میں امریکہ کی اقتصادی برتری ختم ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
ڈاکیومنٹری - ہم یہاں رہتے ہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2021
-
مغربی دنیا انسانی حقوق کا ڈھونگ کرتی ہے: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
یورپ کے قلب میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تلخ یادیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔