SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں

    جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    اس سال کورونا کے باوجود عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کئی یورپی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز ہمیں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں جن میں فلسطین کے حامیوں کو کورونا پروٹوکول کا مکمل پاس و لحاظ رکھتے ہوئے کار ریلی اور اجتماع میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  •  بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے

    بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون ‎ پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔

  • مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ

    فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

      ہمارے میزائل تیار اور زیرو آور قریب ہے، فلسطینی مجاہدین کی صہیونی حکومت کو وارننگ

  • مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا

    مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔

  • ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر القدس ریلی

    ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر القدس ریلی

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں

  • مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -

  • اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ واضح طور سے صیہونی حکومت کے سقوط کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS